وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےچینی باشندوں کے بھرپور تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار۔
.
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت داخلہ نے امن اور سلامتی کی صورتحال اور وزارت کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، سکیورٹی اداروں کے سربراہان اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیرِ اعظم نے سیکیورٹی اداروں کو چینی باشندوں کی سیکیورٹی فول پروف بنانے اور سیکیورٹی اسٹینڈرڈ آپریٹنگ سسٹم (ایس او پیز) کے باقاعدگی سے آڈٹ کے لیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …