Home Latest News Urdu پاک چین دوستی خطے میں معاشی استحکام، امن کی علامت ہے، عبدالعلیم خان
Latest News Urdu - April 6, 2024

پاک چین دوستی خطے میں معاشی استحکام، امن کی علامت ہے، عبدالعلیم خان

.

وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چینی سفیر جیانگ زید ڈونگ سے ملاقات کی اور حالیہ دنوں چینی انجینئرز کے ساتھ پیش آنے والے حادثہ پر دلی دکھ اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق عبدالعلیم خان نے چینی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی خطے میں معاشی استحکام اور امن کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کے مابین گہری رفاقت اور دو طرفہ روابط کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا۔

Comments Off on پاک چین دوستی خطے میں معاشی استحکام، امن کی علامت ہے، عبدالعلیم خان

Check Also

سی پیک اورڈویلپمنٹ روڈز پاک،ترکیہ باہمی تجارتی حجم کو بڑھانے میں معاون ہوں گے ،رکن ترک پارلیمنٹ

ترکیہ کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سنیئر رہنما،رکن پارلیمنٹ اور پاک ترک پار…