Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےچینی باشندوں کے بھرپور تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار۔
Latest News Urdu - April 6, 2024

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےچینی باشندوں کے بھرپور تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار۔

.

 وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت داخلہ نے امن اور سلامتی کی صورتحال اور وزارت کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، سکیورٹی اداروں کے سربراہان اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیرِ اعظم نے سیکیورٹی اداروں کو چینی باشندوں کی سیکیورٹی فول پروف بنانے اور سیکیورٹی اسٹینڈرڈ آپریٹنگ سسٹم (ایس او پیز) کے باقاعدگی سے آڈٹ کے لیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کی۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےچینی باشندوں کے بھرپور تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…