وزیر اعظم عمران خان آج بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
.
وزیراعظم عمران خان جو چار روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں آج بیجنگ میں منعقد ہونے والے اولمپک سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ایک عالمی ایونٹ کے طور پر اولمپک گیمز دنیا کے لوگوں کے درمیان باہمی مفاہمت اور دوستی کو فروغ دیتے ہیں۔ بیجنگ باضابطہ طور پر اولمپک گیمز کے موسم گرما اور سرما دونوں ایڈیشن کی میزبانی کرنے والا پہلا شہر بن جائے گا۔ تقریب میں شرکت کے علاوہ وزیراعظم چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ سے بھی ملاقات کریں گے تاکہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …