Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان دو طرفہ تعلقات اور سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کے لئے آج چین روانہ ہونگے۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - October 7, 2019

وزیر اعظم عمران خان دو طرفہ تعلقات اور سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کے لئے آج چین روانہ ہونگے۔۔۔۔۔

وزیراعظم عمران خان اپنے چین کے تیسرے سرکاری دورے پر آج چین روانہ ہو رہے ہیں۔ جس میں سی پیک منصوبہ کے تحت زراعت،صنعت اور سماجی اقتصادی شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے علاوہ چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے اطلاق سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم اس دورے میں چینی صدر شی جنگ پنگ اور وزیر اعظم لی قی قیانگ سے خصوصی ملاقات کریں گے۔ جبکہ وزیر اعظم عمران خان بیجنگ میں چائینہ-پاکستان بزنس فورم سے خطاب کے علاوہ کئی چینی اہم عہدیران سے ملاقات بھی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف