وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،اسد عمر کی جانب سے سی پیک میں برطانیہ کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اعادہ
.
وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اصلاحات اسد عمر نے دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں برطانیہ کی دلچسپی کو نہایت خوش آئیند قرار دیا ہے۔ انہوں نے برٹش ہائی کمشنر کو سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پیدا ہونے والے تجارتی مواقعوں کے حوالے سے آگاہ کیا اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت مواقعوں سے استفادہ کرنے کی ترغیب دی۔ دریں اثنا خیبر پختونخواہ حکومت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو سی پیک سے جڑے مواقعوں کو تلاش کرنے اور ان سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …