Home Latest News Urdu کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کا تعاون قابل تحسین۔چینی ذرائع ابلاغ
Latest News Urdu - March 3, 2020

کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کا تعاون قابل تحسین۔چینی ذرائع ابلاغ

.

چینی میڈیا نے کرونا وائرس  کےوبائی مرض کے پھیلنے کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاک چین دوستی کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔چینی سرکاری میڈیا نے مشکل وقت میں پاکستان کی جانب سےچین کی اخلاقی و بھرپور  مدد کو  قابلَ ستائش قرار دیا ہے۔ جبکہ واضح کیا گیا ہے کہ پاک اور چین کی مضبوط شراکت داری کومغربی پروپیگنڈے سے کسی طور پرخطرہ نہیں۔ چین کی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نے پاکستان میں معاشرتی اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور سی پیک کے تحت رابطہ سازی  کو بہتر بنانے میں مدد ملی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …