Home Latest News Urdu ویبینار میں چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم کے امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔
Latest News Urdu - December 25, 2020

ویبینار میں چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم کے امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔

.

وزارتِ کامرس اینڈ ٹریڈ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے دوران مقررین نے شرکاء کو چین- پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے امکانات سے متعلق آگاہ کیا جو یکم جنوری 2020 کو طے پایا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ٹی ڈی اے پی کراچی ریاض شیخ نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کی برآمدات کے 313 اعلٰی ترجیحی مصنوعات کی ٹیرف لائنوں پر محصولات ختم کردیئے ہیں جو ٹیکسٹائل ، چمڑا ، زرعی خوراک ، مشینری ، آٹو اور دیگر اہم شعبے شامل ہیں۔ مزید برآں انہوں نے برآمد کنندگان پر زور دیا کہ وہ پاک چین تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

Comments Off on ویبینار میں چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم کے امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …