Home Latest News Urdu ویبینار میں کووڈ-19 کی وبا کے دوران بی آر آئی کے کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف۔
Latest News Urdu - December 20, 2020

ویبینار میں کووڈ-19 کی وبا کے دوران بی آر آئی کے کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف۔

Enter Your Summary here.

ماہرین نے انٹرنیشنل فورم آن نیو انکلیسیو ایشیاء2020 میں “کووڈ-19 کی وبا کے بی آر آئی پر اثرات ، بدلتے منظر نامے میں مستقبل کا تعین” کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے چین کی کووڈ-19 سے نمٹنے کی حکمت عملی کو سراہتے ہوئے خوف کی فضا کو یکسر تبدیل کرنے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ خیبر پختونخواہ بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے سی ای او حسن داؤد بٹ نے کہا کہ بی آر آئی کو ایک روشن مستقبل کے لئے راہ ہموار کرنے کے اہم محرک کے طور پر دیکھنا چاہئے۔ مزید برآں سنٹر فار گلوبل اینڈ اسٹریٹجک سٹیڈیز (سی جی ایس ایس) کے صدر میجر جنرل (ر)سید خالد عامر جعفری ایچ (ایم) نے صدر شی جن پنگ کی پائیدار ترقی کا وعدہ وفا کرنے کے عظیم اقدام کی تعریف کی۔

Comments Off on ویبینار میں کووڈ-19 کی وبا کے دوران بی آر آئی کے کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …