Home Latest News Urdu پاکستانی آم چین میں نہایت مقبول۔
Latest News Urdu - April 3, 2021

پاکستانی آم چین میں نہایت مقبول۔

.

چائینہ اکنامک نیٹ ، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی)، شنگھائی میں پاکستان قونصل خانہ اور چین کے ہانگقیو امپورٹ کموڈٹی نمائش اور تجارتی مرکز نے مشترکہ طور پر ایک آن لائن چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 2021 کا اہتمام کیا۔ اس کے نتیجے میں پاکستانی آم کی موسم گرما میں چینی مارکیٹ میں رسائی کے قوی امکانات ہیں۔ واضح رہے کہ چین میں پاکستانی آم نہایت مقبول ہیں۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان آرگینک مِیٹ کمپنی کو گوشت چین برآمد کرنے کا لائسنس بھی مل گیا ہے۔

Comments Off on پاکستانی آم چین میں نہایت مقبول۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…