Home Latest News Urdu پاکستانی عہدیداران کی چین میں منعقدہ غذائی عدم تحفظ سے متعلق کانفرنس میں شرکت۔
Latest News Urdu - September 15, 2021

پاکستانی عہدیداران کی چین میں منعقدہ غذائی عدم تحفظ سے متعلق کانفرنس میں شرکت۔

.

پاکستان کے عہدیداروں نے چین کے مشرقی شہر جنان میں منعقدہ فوڈ لوسٹ اینڈ ویسٹ (آئی سی ایف ایل ڈبلیو) پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خان نے کہا کہ پاکستان نے فصلوں کے بعد فورڈ کے نقصان کو کم کرنے کے لیے خشک کرنے والی تکنیک اور آب و ہوا سے ذخیرہ کرنے والی ٹیکنالوجی پر خاص توجہ دی ہے۔ جبکہ چینی زراعت اور دیہی امور کے نائب وزیر ما یوکسیانگ نے شرکاء کو مقامی اور بین الاقوامی سطح پر فوڈ لوسٹ اینڈ ویسٹ کو کم کرنے کی ضرورت سے آگاہ کیا۔ اس تقریب میں 300 سے زائد ماہرین اور 50 سے زائد ممالک ، بین الاقوامی تنظیموں ، کاروباری اداروں اور این جی اوز نے کانفرنس میں شرکت کی۔

Comments Off on پاکستانی عہدیداران کی چین میں منعقدہ غذائی عدم تحفظ سے متعلق کانفرنس میں شرکت۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…