پاکستان اور چین روایتی دوا سازی میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
.
روایتی چینی دوا سازی (ایس پی سی سی ٹی سی ایم) پر چین پاکستان تعاون مرکز کے بیجنگ دفتر میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان اور چین نے روایتی دوا سازی میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس موقع پر چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ ایس پی سی سی ٹی سی ایم دونوں ممالک کے درمیان روایتی دوا سازی میں تعاون کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ متعدد تعلیمی ادارے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ سطح پر تربیتی پروگراموں میں بھی حصہ لیں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …