Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کی جانب سے سی پیک کے تحت راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر وترقی کے سفر کو مل کر آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار۔
Latest News Urdu - July 20, 2022

پاکستان اور چین کی جانب سے سی پیک کے تحت راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر وترقی کے سفر کو مل کر آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار۔

.

چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن (سی آر بی سی) اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائینہ (آئی سی بی سی) نے مشترکہ طور پر “راشکئی خصوصی اقتصادی زون پروموشنل کانفرنس” کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔اس ویبنار میں بورڈ آف انویسٹمنٹ، سی پیک اتھارٹی اور کئی اعلیٰ چینی کاروباری اداروں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں آئی سی بی سی بزنس میچ میکر کے ذریعے راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں چین پاکستان صنعتی سرمایہ کاری اور تعاون کو بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

Comments Off on پاکستان اور چین کی جانب سے سی پیک کے تحت راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر وترقی کے سفر کو مل کر آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …