پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تعاون کے معاہدے پر دستخط۔
.
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)، ویفانگ انجینئرنگ ووکیشنل کالج، چنگ زو میونسپل گورنمنٹ اور ویفانگ نیشنل کمپری ہینسو پائلٹ ایگریکلچر زون نے جدید زراعت پر انڈسٹری یونیورسٹی ریسرچ میں چین اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کو بڑھانے کے لیے مفاہمت کی دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) کے فریم ورک کے اندر زرعی ٹیکنالوجی کے تعاون کو فروغ دینا ہے۔ چاروں اداروں نے زرعی صنعت کے چَین کے قیام ، زرعی مصنوعات کی گہری پروسیسنگ اور متعلقہ صنعت کاری پر تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…