Home Latest News Urdu پاورچائنا نے سی پیک کی 10ویں سالگرہ منائی۔
Latest News Urdu - March 8, 2023

پاورچائنا نے سی پیک کی 10ویں سالگرہ منائی۔

.

۔2023 کو چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) اور اس کے فلیگ شپ پراجیکٹ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) دونوں کی  10ویں سالگرہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ پاورچائنا  سی پیک کی تعمیر کا ایک اہم پلیئر ہے جو 1987 سے پاکستان میں توانائی، بجلی، پانی کے انتظام اور بنیادی ڈھانچے کی سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں سرگرم ہے۔ گزشتہ 36 سالوں میں پاورچائنا نے پاکستان میں 103 منصوبے مکمل کیے ہیں۔سی پیک کے تحت توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے پہلے 20 منصوبوں میں سے پاورچائنا نے 11 منصوبوں کی سرمایہ کاری اور تعمیر میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔

Comments Off on پاورچائنا نے سی پیک کی 10ویں سالگرہ منائی۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …