Home Latest News Urdu پاکستان سی پیک منصوبوں کے لیے سخت سیکیورٹی فراہم کر رہا ہے،ژاؤ لیجیان
Latest News Urdu - November 10, 2022

پاکستان سی پیک منصوبوں کے لیے سخت سیکیورٹی فراہم کر رہا ہے،ژاؤ لیجیان

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور فوج سی پیک منصوبوں کو سخت سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان سیکیورٹی معاملات پر قریبی روابط اور ہم آہنگی قائم ہے۔

Comments Off on پاکستان سی پیک منصوبوں کے لیے سخت سیکیورٹی فراہم کر رہا ہے،ژاؤ لیجیان

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …