پاکستان کو ایک نیا ”سی پیک پلس” دو طرفہ قومی اتفاق رائے وضع کرنے کی ضرورت ہے۔
.
چین اور پاکستان کی سیاسی قیادت نے بی آرآئی کے فیلگ شپ منصوبہ سی پیک پر سیاسی جماعتوں کی جوائنٹ کنسلٹیٹیو میکانزم (جے سی ایم) کی دوسری کانفرنس کے دوران سی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانےپر اتفاق رائے کیا ہے۔واضح رہے کہ بدلتے علاقائی محرکات کے پیشِ نظر اس اتفاق رائے کو نہایت اہمیت حاصل ہے۔ تاہم علاقائی اہم پیشرفتوں اور سی پیک کو درپیش آزمائشوں کے تناظر میں پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان میں ایک نیا ”سی پیک پلس” دو طرفہ قومی اتفاق رائے سامنے آئے جس میں اقتصادی ترقی ، انسداد دہشت گردی اور خارجہ پالیسی کو اہم ترجیحات کا حصہ بنایا جائے۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…






