Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سےکویت کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔
Latest News Urdu - February 15, 2023

پاکستان کی جانب سےکویت کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔

.

 

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال اور کویت کے وزیر خزانہ عبدالوہاب الرشید کے درمیان ایک ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاکستان اور کویت نے اہم شعبوں بالخصوص توانائی اور تجارت کے شعبے میں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔اس موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے تحت شروع کئے جانے والے منصوبوں کے بارے میں کویت کے وزیر خزانہ کو آگاہ کیا جبکہ گزشتہ دہائی کے دوران توانائی کے شعبے میں پاکستان کی کامیابیوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا جس کو وزیر خزانہ نے سراہا۔

 

Comments Off on پاکستان کی جانب سےکویت کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…