Home Latest News Urdu پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں چین کا کلیدی کردار: چیئرمین،پنجاب بی او آئی۔
Latest News Urdu - March 29, 2020

پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں چین کا کلیدی کردار: چیئرمین،پنجاب بی او آئی۔

Enter Your Summary here.

پنجاب کے چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ سردار تنویر نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت قابل تحسین ہے۔ انہوں نے پاکستان اور چین کی سدا بہار اور آزمودہ سٹریٹجک شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مزیدکہا کہ چین نےہرمشکل گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کی مدد کی ہے جبکہ پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں بھی چین کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …