کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی فتح چین کی اولین ترجیح: چینی سفیر برائے پاکستان، یاؤ جِنگ۔
Enter Your Summary here.
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے کہا ہے کہ چین کوویڈ- 19 کی وبا کے سبب درپیش آزمائشوں پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کرنے کے لئے پوری طرح پرعزم ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چین سے طبی ماہرین اس وبائی مرض سے لڑنے اور اپنے تجربات اور مہارتوں سے مستفید کرنے کے لئے پاکستان پہنچے ہیں۔ چینی سفیر نے اس مشکل گھڑی میں پاکستان کے لئے نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی فتح چین کی اولین ترجیح ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…




