Home Latest News Urdu پاک چین دوستی اور سی پیک وبائی مرض کے پھیلنے کے خطرات کے سبب متاثر نہیں ہونگے۔۔۔
Latest News Urdu - March 20, 2020

پاک چین دوستی اور سی پیک وبائی مرض کے پھیلنے کے خطرات کے سبب متاثر نہیں ہونگے۔۔۔

Enter Your Summary here.

پاکستان کے دفاترِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ کرونا وائرس کےوبائی مرض کے پھیلنے کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال سے قطع نظر سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی وسائل کو بروئے کار لانے کے علاوہ متعدد موثر اقدامات اٹھانے کے ذریعے سےحکومت سی پیک کے شیڈول کے مطابق طویل المدتی اور قلیل المدتی پراجیکٹس کی تکمیل کےعمل کو یقینی بنائے گی۔ چین نے پاکستان کو 4 ملین امریکی ڈالر کی امداد فراہم کی ہے جس سے کووڈ-19 کے وباء سے نمٹنے میں نہایت مدد ملے گی۔ حکومتِ پاکستان نے چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبا کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی اس بات کی تصدیق بھی کی ہے کہ چین میں مقیم پاکستانی طلباء کو بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے چینی حکومت پُر عزم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …