Home Latest News Urdu پاک چین دوستی ایک مثالی رشتے کی مانند۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان،معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات۔
Latest News Urdu - January 27, 2020

پاک چین دوستی ایک مثالی رشتے کی مانند۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان،معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات۔

Enter Your Summary here.

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی مضبوط قربت پاکستان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم جز ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ نےپاکستان اور چین کے مضبوط دو طرفہ تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے جبکہ اس منصوبہ کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے سبب چھوٹی اور بڑی نوعیت پر پائیدار اقتصادی ترقی ممکن ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان چین تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

…