Home Latest News Urdu پاک چین دوستی کو مستحکم کرنے میں معاشی انضمام کا نہایت کلیدی کردار۔
Latest News Urdu - August 24, 2021

پاک چین دوستی کو مستحکم کرنے میں معاشی انضمام کا نہایت کلیدی کردار۔

.

ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزیٹنگ پروفیسر چینگ ژیزونگ نے نشان دہی کی ہے کہ2021ء کی پہلی ششماہی میں پاکستان اور چین کے درمیان کل تجارت کا حجم 12.56 ارب امریکی ڈالر رہا ہے۔ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں یہ 1.6فیصد کا اضافہ ہے۔وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ملک میں چینی سرمایہ کاری میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اسے ملک کے خصوصی اقتصادی زونزمیں شامل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون نے فولاد کی طرح مضبوط دوستی کو مزید مستحکم کیا ہے۔

Comments Off on پاک چین دوستی کو مستحکم کرنے میں معاشی انضمام کا نہایت کلیدی کردار۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…