پاک چین دو طرفہ زمینی تجارت سدا بہار تزویراتی تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے معاون ثابت ہوگی،وزیر خارجہ بلاول بھٹو
۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے زمینی راستوں کا استعمال کرتے ہوئے پاک چین تجارت کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور پائیدار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری مزید مستحکم ہو گی۔ سوموار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ یہ نقطہ نظر علاقائی رابطوں کو بڑھانے کے باہمی مقصد میں کس طرح معاون ثابت ہوگا۔ وزیر خارجہ نے خنجراب بارڈر کے ذریعے چینی صارفین کو پاکستانی مصنوعات کی کامیاب ترسیل پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…




