پاک چین فنانشل تعاون سے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے میں مدد مل گئی۔
Enter Your Summary here.
گوادر پرو کی ایک رپورٹ کے مطابق خطے میں پاکستان کی کرنسی کی قدرمیں اضافے کی ایک اہم وجہ چین کا موثرمالی تعاون ہے۔ حال ہی میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 12 روپے کی بہتری آئی ہے جو پچھلے 167.7 سے 155.74 تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے درآمدی بل پر بوجھ کم کرکے ایکسپورٹ بل بڑھانے میں مدد مل رہی ہے۔
Comments Off on پاک چین فنانشل تعاون سے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے میں مدد مل گئی۔