پشاور پولیس سی پیک ملازمین کے لئے سپیشل سیکیورٹی پلان تیار کررہی ہے
March 12, 2020
.
حکومت نے خیبر پختونخواہ میں رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی منظوری دے دی ہے۔ اس خصوصی اقتصادی علاقے میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئےپشاور پولیس نے سی پیک ملازمین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی سیکیورٹی منصوبہ تیار کیا ہے۔