Home Latest News Urdu پشاور پولیس سی پیک ملازمین کے لئے سپیشل سیکیورٹی پلان تیار کررہی ہے
Latest News Urdu - March 12, 2020

پشاور پولیس سی پیک ملازمین کے لئے سپیشل سیکیورٹی پلان تیار کررہی ہے

.

حکومت نے خیبر پختونخواہ میں رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی منظوری دے دی ہے۔ اس خصوصی اقتصادی علاقے میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئےپشاور پولیس نے سی پیک ملازمین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی سیکیورٹی منصوبہ تیار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …