Home Latest News Urdu پی آئی اے کی خصوصی پرواز چین سے طبی سازوسامان کی چھٹی کھیپ لے کر پاکستان پہنچ گئی۔۔۔
Latest News Urdu - April 2, 2020

پی آئی اے کی خصوصی پرواز چین سے طبی سازوسامان کی چھٹی کھیپ لے کر پاکستان پہنچ گئی۔۔۔

Enter Your Summary here.

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز چین سے طبی سازوسامان کی چھٹی کھیپ لے کر وطن واپس پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق طبی امداد کی اس کھیپ میں ٹسٹنگ کِٹس ، این- 95 ماسک اور دستانے شامل ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کسٹم سے کلیئرنس کے بعد طبی سامان تقسیم کرے گی۔ طبی سازوسامان کی امداد کے علاوہ چین نے پاکستان کو کووڈ-19کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے 4 ملین ڈالر کی خصوصی گرانٹ بھی فراہم کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…