چائینیز فنڈڈ ایک لاء فرم کاپاک-چین دوستی کے مقصد کو پورا کرنے کے لئےخدمات کی فراہمی کا آغاز۔
Enter Your Summary here.
پاکستان اور چین کی سدا بہار دوستی اور اسٹریٹجک شراکت دار نہایت ہی اہمیت کی حامل ہے۔ سی پیک جیسے بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کےاہم منصوبے کے آغاز نے دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان میں چینی کمپنیوں اور شہریوں کو سی پیک پر پرامن اور موثر طریقے سے عمل درآمد کو فروغ دینے میں قانونی معاونت کے لئے پاکستان میں ایک چین کی مالی اعانت سے چلنے والی ایک پہلی کمپنی ژونگاؤ لاء فرم قائم کی گئی ہے۔ ژونگاؤ لاء فرم کا مقصد بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو سے منسلک منصوبوں کی آسانی سے عملدرآمد کے لئے قانونی خدمات فراہم کرنا ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…