Home Latest News Urdu چینی سفارت خانہ کی جانب سے گلگت بلتستان کےپسماندہ افراد کے لئے راشن کی فراہمی۔
Latest News Urdu - May 31, 2020

چینی سفارت خانہ کی جانب سے گلگت بلتستان کےپسماندہ افراد کے لئے راشن کی فراہمی۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19کے پھیلنے کے بعد سے چین کے تمام شعبے اس وبا پر قابو پانے اور روک تھام کے لئے پاکستان کی مستقل حمایت کو یقینی بنا رہے ہیں۔خیال رہے کہ طبی سازو سامان اور دیگر خدمات سے لے کر فوڈ ریلیف پیکیج تک کی فراہمی میں چین کی جانب سے امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ چینی سفارتخانہ نے مقامی حکومت کے تعاون سے گلگت بلتستان (جی بی) کے پسماندہ افرادکے لئے راشن فراہم کیے ہیں۔جبکہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ چین انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ عالمی برادری کی تشکیل کے تصور پر ہمیشہ سے عمل پیرا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…