Home Latest News Urdu چوہدری سالک سی پیک اتھارٹی کے سربراہ مقرر۔
Latest News Urdu - April 23, 2022

چوہدری سالک سی پیک اتھارٹی کے سربراہ مقرر۔

.

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین کو چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خالد منصور کی جگہ چوہدری سالک حسین کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرری مسلم لیگ (ق) کے رکن پارلیمنٹ کے وفاقی کابینہ کے وزیر بننے کے بعد ہوئی ہے۔

Comments Off on چوہدری سالک سی پیک اتھارٹی کے سربراہ مقرر۔

Check Also

نائب وزیر اعظم کی بشکیک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال۔