Home Latest News Urdu چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سےخصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - May 24, 2020

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سےخصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ۔

Enter Your Summary here.

حکومت پاکستان سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے تحت صنعت کاری کوفروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیر مملکت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین عاطف آر بخاری نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے ترجیحی خصوصی اقتصادی علاقہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام ضروری سہولیات بہم فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے بتایا ہےکہ علامہ اقبال انڈسٹیل میں انڈسٹریل یونٹس مشینری کی درآمد پر دس سالہ ٹیکس چھوٹ سے بہرہ مند ہو سکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…