Home Latest News Urdu چیئرمین سینیٹ اور چینی سفیر نے دوطرفہ تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینے کا عہد کر لیا۔
Latest News Urdu - November 17, 2020

چیئرمین سینیٹ اور چینی سفیر نے دوطرفہ تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینے کا عہد کر لیا۔

.

پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور مفاہمت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید برآں دونوں ممالک نے دو طرفہ قانون ساز اداروں کے مابین تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینے کے طورطریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔یاد رہے کہ سی پیک کے آغاز کے بعد سے چین اور پاکستان کے عہدیدار تعاون کے نئے شعبوں کی تلاش اور ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کے لئے ایک دوسرے کے ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔

Comments Off on چیئرمین سینیٹ اور چینی سفیر نے دوطرفہ تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینے کا عہد کر لیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …