Home Latest News Urdu چینی اور پاکستانی دو ریاستوں میں مقیم ایک قوم کی مانند ہیں۔معاون خصوصی برائے وزیر اعظم۔
Latest News Urdu - September 24, 2019

چینی اور پاکستانی دو ریاستوں میں مقیم ایک قوم کی مانند ہیں۔معاون خصوصی برائے وزیر اعظم۔

معاون خصوصی برائے وزیر اعظم فردوس عاشق اعوان نے عوامی جمہوریہ چین کی 70ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند،سمندر سے گہری اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔ پاکستانی عوام چین کو ایک بہترین دوست کے علاوہ بہترین اقتصادی،سفارتی اور سیکیورٹی کے امور سے متعلق شراکت دار کی نظر سے دیکھتے ہیں جبکہ چین پاکستان کوتعلیم کے شعبے میں طلباء کو بہترین مواقع فراہم کرنے کے لئے خصوصی مدد فراہم کر رہا ہے۔ان کا مزید کہنا کہ چینی اور پاکستانی دو مختلف ریاستوں میں مقیم ایک قوم کی مانند ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…