چینی سفارتخانے کی جانب سے چینی اور پاکستانی طلباء کی آرٹ نمائش کا خیر مقدم۔
.
چینی سفارتخانے میں فن پاروں کی نمائش کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پاکستانی اور چینی طلباء کے تیار کردہ فن پاروں کو سراہا گیا۔اس افتتاحی تقریب میں پاکستان میں چینی سفارتخانے کے منسٹر کونسلر پینگ چنکسو اور چین کے صوبہ ہنان کے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیدار سو ہینگزن نے بھی شرکت کی۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفارتخانے نے کہا کہ یہ آرٹ نمائش دونوں ممالک کی ثقافتوں کی نمائش کے لیے ایک وِنڈو کا کام کرتی ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…