چینی سفارت خانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن کا ملتان- سکھر موٹروے کی خوش اسلوبی سے تکمیل پر مبارکباد….چائینہ سٹیٹ کنسٹریکشن انجینیئرنگ کارپوریشن کی کاوشوں کی تعریف
Enter Your Summary here.
چینی سفارت خانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن لیجیئن زاؤ نے ملتان – سکھر موٹروے کی تکمیل پر پاکستانی قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس منصوبے سے مقامی آبادی کو 23 نئے روزگار کے مواقع پیدا ہونے کا اعلان کیا ہے.واضح رہے کہ ایم -5 پراجیکٹ سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکر کی ترقی سے متصل پراجیکٹس میں نہایت اہمیت کا حامل ہے اور اس پراجیکٹ کو چائینہ سٹیٹ کنسٹریکشن انجینیئرنگ کارپوریشن(سی ایس سی ای سی) نے پایہ تکمیل کو پہنچایا ہے جبکہ 392 کلو میٹر پر محیط اس موٹروے پر 2 ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…