Home Latest News Urdu چینی سفیر کی آرمی چیف سے خصوصی ملاقات، باہمی دلچسپی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال۔
چینی سفیر کی آرمی چیف سے خصوصی ملاقات، باہمی دلچسپی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال۔
.
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نونگ رونگ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خصوصی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ سی پیک پاکستان کے عوام کی سماجی و اقتصادی صورتحال کو مستحکم کرے گا۔ مزید برآں باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
Comments Off on چینی سفیر کی آرمی چیف سے خصوصی ملاقات، باہمی دلچسپی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …