چینی سفیر یاؤ جِنگ نے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا،وزیر اعظم عمران خان۔
.
وزیر اعظم عمران خان نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ سے خصوصی ملاقات کی اور دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مستحکم کرنے میں اُن کی کاوشوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ اس ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے بے مثال سماجی و اقتصادی ترقی میں چینی قائدانہ کردار کی تعریف کی اور چینی تجربات سے سبق سیکھنے پر آمادگی کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ زراعت اور صنعت کاری پر توجہ دینے کے لئے سی پیک کا دوسرا مرحلہ علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …