Home Latest News Urdu چینی صدر شی جن پنگ کے پاکستان کی حمایت اور یکجہتی کے پیغام پر بےحد مشکور ہوں، وزیراعظم شہبازشریف
Latest News Urdu - August 3, 2023

چینی صدر شی جن پنگ کے پاکستان کی حمایت اور یکجہتی کے پیغام پر بےحد مشکور ہوں، وزیراعظم شہبازشریف

.

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک چینی صدر کے پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے کی دسویں سالگرہ پر وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کا بے حد مشکور ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ چینی صدر نے سی پیک کے 10سال مکمل ہونے پر پاکستان سے حمایت، یکجہتی کا پیغام دیا انہوں نے کہا کہ چینی صدر نے سی پیک کو اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈروڈ آپریشن کا ایک مثالی منصوبہ بنایا۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاک چین اسٹریٹجک پارٹنر شپ نئی بلندی پر لیجانے میں چینی صدر کا کردار قابل تعریف ہے، سی پیک دوسرے مرحلےکی کامیابی اور جذبے کے ساتھ کام کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔

Comments Off on چینی صدر شی جن پنگ کے پاکستان کی حمایت اور یکجہتی کے پیغام پر بےحد مشکور ہوں، وزیراعظم شہبازشریف

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…