چینی میڈیکل ٹیم کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سائٹ پہنچ گئی۔
.
کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سائٹ پر کام کرنے والے 4000 تعمیراتی ملازمین کے نمونے لینے اور جانچ کے لئے ایک چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ اس ٹیم میں وبا کی روک تھام اور اس پر قابو میں مہارت رکھنے والےڈاکٹرز شامل ہیں اور اس میں ایک ڈاکٹر انچارج برائے کریٹیکل نگہداشت طب اور پانچ نرسیں شامل ہیں۔واضح رہے کہ اے جے کے میں واقع کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سی پیک کے تحت 1.74 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جارہا ہے۔
Comments Off on چینی میڈیکل ٹیم کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سائٹ پہنچ گئی۔
ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل
ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …