Home Latest News Urdu چینی کمپنی کی جانب سےپاکستان کے زرعی شعبے میں موجود سرمایہ کاری کےمواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار۔
Latest News Urdu - March 28, 2022

چینی کمپنی کی جانب سےپاکستان کے زرعی شعبے میں موجود سرمایہ کاری کےمواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار۔

.

معروف چینی فرم چائنا آئل اینڈ فوڈ سِٹَفز کارپوریشن کے صدر رچینگ لوان نے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق کے ساتھ ملاقات میں باہمی فوائد کے حصول کے لیے پاکستان کے زرعی شعبے میں تعاون کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اس موقع پر پاکستانی سفیر معین الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان زرعی اجناس پیدا کرنے والا سرفہرست ملک ہے جس کے سبب چینی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے چین کے ساتھ تعاون کے سلسلے کو مزید آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ اس ملاقات میں پاک چین تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments Off on چینی کمپنی کی جانب سےپاکستان کے زرعی شعبے میں موجود سرمایہ کاری کےمواقعوں سے استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار۔

Check Also

وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ نے ملاقات کی۔ …