Home Latest News Urdu چینی کولڈ چَین ٹیکنالوجی پاکستان کی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے علاوہ زرعی برآمدات کو فروغ دے گی ۔
Latest News Urdu - November 17, 2020

چینی کولڈ چَین ٹیکنالوجی پاکستان کی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے علاوہ زرعی برآمدات کو فروغ دے گی ۔

.

ہیفی لیانہوئی ریفریجریشن ایکوپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے نائب صدر چن لن نے مشورہ دیا ہے کہ چین کی کولڈ چَین ٹیکنالوجی پاکستان کے زراعت سے متعلق مسائل کا حل ثابت ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کولڈ چَین پلانٹس لگا کر ہم پاکستان کی زرعی مصنوعات کو اہمیت دے سکتے ہیں جو اس کے بعد پوری دنیا میں برآمد ہوسکتی ہیں۔ پاکستان اور چین پہلے ہی بیج کولڈ اسٹوریج کے شعبے میں تعاون کر رہے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ان کی کمپنی اس سلسلے میں پاکستان کی صلاحیت بڑھانے کے لئے کوشاں ہے۔

Comments Off on چینی کولڈ چَین ٹیکنالوجی پاکستان کی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے علاوہ زرعی برآمدات کو فروغ دے گی ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …