Home Latest News Urdu چین کی جانب سے سی پیک سیکیورٹی پر اعتماد کا اظہار،اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار۔
Latest News Urdu - November 17, 2020

چین کی جانب سے سی پیک سیکیورٹی پر اعتماد کا اظہار،اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین بین الاقوامی برادری کی مدد سے سی پیک کی کامیابی کے حوالے سے پُراعتماد ہے۔ انہوں نے سی پیک پراجیکٹس کی کامیاب تکمیل کو سراہا جو سکیورٹی کے موثر انتظامات کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ انہوں نے اسے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے فوائد سے صرف چین اور پاکستان بلکہ پورا خطہ اس سے استفادہ حاصل کرے گا۔

Comments Off on چین کی جانب سے سی پیک سیکیورٹی پر اعتماد کا اظہار،اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …