Home Latest News Urdu چین اور پاکستان جوہری توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے میں کوشاں۔
Latest News Urdu - September 8, 2020

چین اور پاکستان جوہری توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے میں کوشاں۔

.

چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت بن گیا ہے اور اس کا مقصد دنیا بھر میں ایٹمی بجلی کے شعبے میں اپنے اثر و اسوخ کو بڑھانا ہے۔ چین نے پاکستان نیوکلیئر پاور پلانٹ میں جوہری ٹیکنالوجی کا جدید تجربہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن (سی این این سی) نے کراچی میں 1100 میگاواٹ کے 2 یونٹ میں ہاٹ فنکشنل ٹیسٹ (ایچ ایف ٹی) مکمل کرلیا ہے۔ یہ چین کی ہوالونگ ون جوہری ری ایکٹر ٹیکنالوجی کو اپنانے والا پہلا بیرون ملک یونٹ ہے۔

Comments Off on چین اور پاکستان جوہری توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے میں کوشاں۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …