Home Latest News Urdu چین میں پاکستانی خاتون نے ”ہائیسٹ پوٹینشل اوورسیز مصنف”کا انعام جیتا۔
Latest News Urdu - November 20, 2020

چین میں پاکستانی خاتون نے ”ہائیسٹ پوٹینشل اوورسیز مصنف”کا انعام جیتا۔

.

الماس الیاس نامی ایک پاکستانی خاتون نے شنگھائی میں چائینہ آن لائن بین الاقوامی ادبی میلہ میں ”ہائیسٹ پوٹنشل اوورسیز مصنف”کا انعام جیتا۔ اس کے ناول ”ویب ناول” (ویب ناول ڈاٹ کام) میں بہت معروف ہوئے۔ واضح رہے کہ یہ ایک کراس پلیٹ فارم انٹرنیٹ سروس ہے جس کا مقصد آن لائن ادب کو دنیا کے سامنے لانا ہے اور اس نے لاکھوں قارئین کو اپنی جانب راغب کیا۔ پاکستانی مصنفہ کا کہنا ہےکہ پاکستان کے لوگ ہزاروں کہانیوں کے ذریعے چینی ثقافت کو بہتر طریقے سے سمجھ سکتے ہیں۔

Comments Off on چین میں پاکستانی خاتون نے ”ہائیسٹ پوٹینشل اوورسیز مصنف”کا انعام جیتا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …