چین نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر دوستی کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے،ژاؤ لیجیان
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ تمام سطحوں پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے، دوطرفہ تعاون کو نئی جہت سے ہم آہنگ کرنے اور پائیدار طریقے سے سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کا خواہاں ہے جس سے عوام کو فائدہ پہنچے اور مشترکہ مستقبل کے حامل اورخوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو۔ انہوں نے سی پیک تعاون کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے عزم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان سدا بہار تزویراتی تعاون کے شراکت دار اور آئرن برادرز ہیں۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…