چین نے سی پیک کو ترقی و خوشحالی کا حامل ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے پاکستان کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے بین الاقوامی مقصد میں پاکستان کے مثبت کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا اور دہشت گرد قوتوں کے خلاف کارروائیوں میں چین کی جانب سے پاکستان کو بھر پور حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کو ایک پائیدار اور موثر پراجیکٹ قرار دیا اور کہا کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہورہی ہیں۔
Comments Off on چین نے سی پیک کو ترقی و خوشحالی کا حامل ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …