چین نے مغربی ممالک کی اختراع’ ڈیبٹ ٹریپ’ بیانیہ کو مسترد کر دیا۔
.
چین نے “ڈیبٹ ٹریپ ڈپلومیسی” میں ملوث ہونے کے دعوؤں کو رد کرتے ہوئے دلیل دی ہے کہ افریقی ممالک نے اس کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے تحت بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں سے درحقیقت فائدہ اٹھایا ہے۔14ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کے پہلے اجلاس کے ترجمان وانگ چاو کے مطابق افریقی معیشتوں پر چین کے نہیں بلکہ کثیر جہتی مالیاتی اداروں اور تجارتی قرض دہندگان کے واجب الادا بیرونی قرضوں کا بوجھ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کیا
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






