چین نے پاکستان کے ساتھ 2.3 ارب ڈالرز کی ری فنانسنگ کرنے پر اتفاق کرلیا
.
ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا ہے کہ چینی بینکوں کے ساتھ 2.3 ارب ڈالرز کی ری فنانسنگ کے لیے شرائط و ضوابط پر اتفاق ہو گیا وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ری فنانسنگ سے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں اطراف سے کچھ معمول کی منظوریوں کے بعد جلد ہی چین کی جانب سے ملک کو 2.3 ارب ڈالرز ملنا متوقع ہے۔
Comments Off on چین نے پاکستان کے ساتھ 2.3 ارب ڈالرز کی ری فنانسنگ کرنے پر اتفاق کرلیا
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…