چین ٹڈیوں سے لڑنے میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کر رہا ہے۔
.
چین اور پاکستان کے مابین مشترکہ طور پر منعقدہ ایک ویبینار کے دوران چین زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر ژانگ لانگ نے پاکستان میں صحرا کے ٹڈیوں پر قابو پانے کے لئے اپنے تجربات شیئر کیے ہیں۔اس سیمینار میں ژانگ لانگ نے کہا کہ چین اور پاکستان آہنی بھائی ہیں اور چین صحرائی ٹڈیوں کے حملوں سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی مدد کا خواہاں ہے۔ جانگ جو ماہرین ٹیم کے ایک ممبر ہیں جنہوں نے فروری 2020 میں صحرا کے ٹڈیوں کے کنٹرول میں مدد کے لئے پاکستان کا سفر کیا۔ واضح رہے کہ اس ویبینار کا اہتمام چین اور پاکستان کے متعلقہ محکموں نے کیا تھا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…